WBCS Mians Urdu Optional Paper
Syllabus
Paper - 1
Section - A
1) اردو زبان کا ارتقاء
a) ہند آریائی کا ارتقاء
۱) قدیم ہندآریائی
۲) وسطی ہند آریائی
۳) جدید ہند آریائی
b) مغربی ہند اور اس کی بولیاں
١) برج بھاشا ، مغربی ہندی ، کھڑی بولی اور ہریانوی
٢) اردو زبان کے آغاز پر مختلف نظریات
٣) دکنی اردو کا آغاز و ارتقاء اور اس کی لسانی خصوصیات
۴) فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
Section - B
مختلف اصناف سخن اور اس کا ارتقاء
1) شاعری :- غزل ، قصیدہ ، مثنوی ، مرثیہ ، نظم ، رباعی
a) غزل :-
۱) ولی دکنی :- انتخاب ولی - مرتب نورالحسن ہاشمی - ابتدائی پانچ غزلیں
۲) میر تقی میر - انتخاب میر - مرتب مولوی عبدالحق -انتخاب ابتدائی پانچ غزلیں
۳) مرزا غالب - دیوان غالب - ابتدائی پانچ غزلیں
۴) فیض احمد فیض - نقش فریادی - ابتدائی پانچ غزلیں
۵) ناصر کاظمی - برگ نے - ابتدائی پانچ غزلیں
۶) شہریار - ہجر کے موسم - ابتدائی پانچ غزلیں
b) قصیدہ :-
۱) سودا - تضحیک روزگار
c) مثنوی :-
۲) میرحسن - سحر البیان
d) مرثیہ :-
۱) میر انیس :- جب بادبان کشتی شاہ امم گرا
۲) مرزا دبیر :- کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
e)نظم :-
۱) نظیر اکبر آبادی - بنجارہ نامہ
۲) اقبال - مسجد قرطبہ
۳) فیض - تنہائی
۴) اختر الایمان - ایک لڑکا
۵) پرویز شاہدی - تثلیث حیات
f) رباعی :-
۱) میر انیس - کھینچے ہوئے سر کو تو کہا پھرتا ہے
۲) جوش ملیح آبادی - ایک فتنہ ہے ناقصوں میں کامل ہونا
۳) فراق گورکھپوری - اے معنی کائنات مجھ میں آ جا
2) اردو دبستان :-
۱) دبستان دلی کی خصوصیات
۲) داستان لکھنو کی خصوصیات
3) اردو ادب کی تحریکیں :-
۱) سر سید تحریک
۲) ترقی پسند تحریک
۳) جدیدیت
Paper - 2
Section - A
۱) باغ و بہار - میرامن
۲) آب حیات - محمد حسین آزاد
۳) عود ہندی - مرزا غالب
۴) غبارخاطر - مولانا ابوالکلام آزاد
۵) گؤدان - منشی پریم چند
۶) لاجونتی - راجندر سنگھ بیدی
۷) ٹوبہ ٹیک سنگھ - سعادت حسن منٹو
۸) مقالات سر سید - سرسید احمد خان
تعصب ، تہذیب ، رسم و رواج کی پابندی کے نقصانات ، خوشامد
۹) گنج ہائے گراں مایہ - رشید احمد صدیقی :-
مولانا محمد علی جوہر ، مختار احمد انصاری ، محمد اقبال ، ایوب عباسی ، اصغر گونڈوی
۱۰) سفید خون - آغا حشر کاشمیری
Section - B
اردو تنقید اور اس کا ارتقاء :-
۱) مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی
۲) تنقیدی نظریات - احتشام حسین
۳) اردو تنقید پر ایک نظر - کلیم الدین احمد
۴) ادب اور زندگی - مجنوں گورکھپوری
۵) تنقیدی افکار - شمس الرحمٰن فاروقی
Section - C
مضمون نگاری
0 comments:
Post a Comment