غزل اردو زبان کی سب سے مشہور و مقبول صنف سخن ہے۔ اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو کے زمانے سے لے کر آج تک اردو غزلیں مسلسل لکھی جاتی رہی ہیں اور مشاعروں کی زینت بنتی رہی ہیں۔ غزل بنیادی طور پر ایک داخلی صنف سخن ہے یعنی اس میں شاعر اپنے دل پر بیتی ہوئی کیفیات و واردات کو بیان کرتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Ye website bohot helpful hai
ReplyDelete👍👍👍
ReplyDelete