پیارا بچا
شہر کلکتہ کے ایک سڑک کے ایک کنارے تمبو کے ایک بمبو سے ایک رسی کا سرا بندھا ہوا تھا اور اس رسی کا دوسرا سرا ایک چھہ ماہ کے پیارے بچے کے داہنے پیر سے بندھا ہوا تھا ۔اس بچے کی زندگی اور اس رسی کا احاطہ محض ڈیڑھ میٹر کا تھا ۔ افسوس کہ ایسی زندگی اس خوب صورت اور پیارے بچے کی تھی ۔

0 comments:
Post a Comment