Thursday, 22 November 2018

                               پیارا بچا

شہر کلکتہ کے ایک سڑک کے  ایک کنارے تمبو کے ایک بمبو سے ایک رسی کا سرا بندھا ہوا تھا اور اس رسی کا دوسرا سرا ایک چھہ ماہ کے پیارے بچے کے داہنے پیر سے بندھا ہوا تھا ۔اس بچے کی زندگی اور اس رسی کا احاطہ محض ڈیڑھ میٹر کا تھا ۔ افسوس کہ ایسی زندگی اس خوب صورت اور پیارے بچے کی تھی ۔

No comments:

Post a Comment